ایشیا اسرائیلی وزیر سمیت سینکڑوں اسرائیلیوں کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا اردن کی وزارت خارجہ اور فلسطینی وزارت مذہبی امور دونوں نے ايتمار بن غفير کے اس اقدام کی مذمت کی اور کہا کہ یہ موجودہ حیثیت (سٹیٹس کو) کے معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔