ایشیا پرتشدد واقعات کے بعد انڈین ریاست منی پور میں کرفیو انڈیا کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں گذشتہ دو سال سے زائد عرصے سے اکثریتی ہندو میتئی اور مسیحی برادری کوکی کے مابین وقفے وقفے سے ہونے والے پرتشدد واقعات ہو رہے ہیں جن میں اب تک 250 سے زائد افراد کی جان جا چکی ہے۔