پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملیشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر ایشیا ہاکی کپ انڈر 18 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی
پاکستان نے میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گولز سے جب کہ اب تک کی ناقابل تسخیر انڈیا نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔