دنیا ایران اسرائیل تنازع: ایک اہم چیز نظرانداز نہیں کرنی چاہیے جو بات موجودہ تنازعے کو 1962 کے کیوبا میزائل بحران سے مختلف اور زیادہ خطرناک بناتی ہے، وہ یہ ہے کہ اس وقت امریکہ اور سوویت یونین ایک دوسرے کو مٹانے کے در پے نہیں تھے۔