کرکٹ افغانستان کا سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے سپنرز پر انحصار سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور میزبان متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں بھی شامل ہیں جو جمعے سے شارجہ میں شروع ہوگی جب کہ چھ ملکی ایشیا کپ کا نو ستمبر سے آغاز ہو گا۔