صحت کراچی: موت کے بعد بیٹے کے گردے عطیہ کرنے والی ماں نے دو جانیں بچائیں عطیہ وصول کرنے والوں میں ایک 19 سالہ لڑکی اور ایک مرد ہیں جنہوں نے نئی زندگی پاکر مہر افروز کو ایک وائس ناٹ بھیجا جس میں وہ اس ماں کا شکریہ ادا کر رہے تھے جس نے اتنی ہمت دکھائی۔