کرکٹ ہولڈر کا آخری گیند پر چوکا، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ہرا دیا پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 134 رنز کا ہدف دیا، جو اس نے سنسنی خیز مقابلے میں آٹھ وکٹوں پر پورا کر لیا۔