ایشیا انڈین نرس کے ہاتھوں قتل ہونے والے یمنی شہری کے خاندان کا معافی سے انکار مقتول طلال عبدو مہدی کے بھائی نے کہا کہ وہ ’کسی بھی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے‘ اور یہ کہ ’خون کا سودا نہیں ہو سکتا۔‘