پاکستان انڈین پراکسیز کے خلاف کارروائیاں ناگزیر: کور کمانڈرز کانفرنس کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انڈیا پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی سازشیں کر رہا ہے، جسے ہر سطح پر ناکام بنایا جائے گا۔