بروقت توجہ نہ دی گئی تو خطہ نہ صرف جوہری تصادم کے خطرے سے دوچار ہو سکتا ہے بلکہ اس کی مجموعی ترقی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔
انڈیا آنے والے برسوں میں خود کو اہم عالمی کھلاڑی کے روپ میں دیکھنے کا خواہش مند ہے، مگر اسے اس سے پہلے ہمسائیوں کے ساتھ مل کر چلنا ہو گا۔