دنیا لاپتہ امریکی خاتون نے افریقی قبیلے کو خاندان بنا لیا 21 سالہ ٹیلر،نے فیس بک پر پیغام میں کہا کہ ’میں اپنے بادشاہ اور ملکہ کے ساتھ بہت خوش ہوں۔ میں کبھی لاپتہ نہیں ہوئی بلکہ ایک انتہائی ظالم اور زہریلے خاندان سے فرار ہوئی ہوں۔‘