تاریخ لاہور: سو سال پرانی سر شادی لال عمارت بحالی آخری مراحل میں سر شادی لال بلڈنگ وہ عمارت ہے جہاں غازی علم دین کے مقدمے کی سماعت ہوئی، انہیں یہاں حوالات میں بھی بند رکھا گیا اور اسی کیس میں قائداعظم بطور وکیل بھی یہاں پیش ہوئے۔