صحت لاہور میں چار لاکھ شہریوں کے لیے بلدیہ کا ایک پبلک ٹوائلٹ لاہور ہائی کورٹ میں گذشتہ سال مئی میں عوامی بیت الخلاؤں کی ناگفتہ بہہ حالت سے متعلق دائر کی گئی درخواست کی سماعت ہر ہفتے ہونا طے پائی ہے۔