کھیل کینیڈا ہاکی ریپ مقدمہ، استغاثہ الزام ثابت نہیں کر سکا: عدالت سپیریئر کورٹ کی جج نے قرار دیا کہ ’جب میں نے یہ جانا کہ میں (مدعی) کی گواہی پر انحصار نہیں کر سکتی اور پھر اس مقدمے میں تمام شہادتوں کو دیکھا تو میں اس نتیجے پر پہنچی کہ کسی بھی الزام میں استغاثہ اپنے ذمے ثبوت پورا نہیں کر سکا۔‘