ماحولیات فرانس اور سپین میں ’سرخ موسم‘ کی وارننگ، یورپ میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ فرانس نے پچھلے 20 سالوں میں آٹھ بار ریڈ الرٹ جاری کیا ہے کیونکہ اسے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا سامنا ہے۔