امریکہ سپریم کورٹ کی صدر ٹرمپ کو محکمہ تعلیم ختم کرنے کی اجازت امریکی سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ محکمہ تعلیم کے سینکڑوں ملازمین کو برطرف کرنے کی کارروائی آگے بڑھا سکتے ہیں، جو اس ادارے کو تحلیل کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔