صحت اب علاج کرے گا روبوٹ: برطانیہ میں سرجری کا نیا دور شروع جدید ترین روبوٹک نظاموں کو برطانیوی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) میں استعمال کے لیے منظور کر لیا گیا ہے جو کہ انگلینڈ بھر میں ہزاروں افراد کے علاج میں انقلاب لا سکتے ہیں۔