ایشیا شمالی کوریا: ’کم جونگ اُن سٹائل‘ 5000 ٹن وزنی بحری جہاز کی رونمائی ریاستی میڈیا نے اس ’کثیر المقاصد‘ ڈسٹرائر کو ایک نئی کلاس کے بھاری ہتھیاروں سے لیس جنگی جہازوں کی پہلی کڑی قرار دیا ہے۔