تحقیق خود کو سانپوں سے ڈسوانے والے امریکی شخص کا خون تریاق ہو سکتا ہے امریکی ریاست وسکونسن کے رہائشی ٹم فریڈ نے خود کو کئی مرتبہ زہریلے سانپوں سے ڈسوایا اور اب سانپ کے کاٹے کا مؤثر علاج دریافت کرنے کے لیے ان کے خون پر تحقیق جاری ہے۔