نقطۂ نظر کیا زکربرگ نے تنہائی کا علاج دریافت کر لیا؟ فیس بک کے مالک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تنہائی کے مارے لوگوں کے لیے مصنوعی ذہانت والے چیٹ باٹ لانچ کر رہے ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ انسانیت کے بارے میں کتنا کم جانتے ہیں۔