ایشیا پاکستانی قیادت میں انسداد بحری قزاقی کی ’سی سپرٹ‘ نامی مشقیں مکمل یہ آپریشن کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت منعقد ہوا جس میں بحرین، برازیل، جاپان، اردن، کویت، عمان، پاکستان، کوریا، سعودی عرب، سپین، تھائی لینڈ، ترکی اور برطانیہ نے اس میں شمولیت کی۔