دنیا امریکہ نے 11 ہزار افغان پناہ گزینوں کا قانونی تحفظ ختم کردیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے طالبان کے زیر کنٹرول افغانستان میں سیاحت میں اضافے کو جواز بنا کر امریکہ میں مقیم 11 ہزار سے زائد افغانوں کے لیے انسانی تحفظات کی منسوخی درست قرار دے دی ہے۔