کھیل برطانوی کوہ پیما پہلی بار نئے طریقے سے ایورسٹ سر کرنے میں کامیاب یہ مہم دنیا کی سب سے بلند چوٹی پر ریکارڈ کی جانے والی سب سے تیز چڑھائیوں میں سے ایک ہے۔