ٹی وی ’دی الائنس‘ بمقابلہ ’لاک اپ 2‘: سلمان خان کے طنزیہ تبصرے نے ہلچل مچا دی ان دنوں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ موضوع بحث یہ دونوں انڈین رئیلٹی شوز ہی ہیں۔ دونوں کو پیش کرنے والے الگ الگ او ٹی ٹی پلیٹ فارم ہیں اور اسی لیے کاروباری رقابت بھی عروج پر ہے۔