دنیا گوگل ارتھ کی تازہ تصاویر میں غزہ کی تباہی کے مناظر غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی کے نتیجے میں 141 مربع میل پر محیط اس علاقے میں زیادہ تر رہائشی مکانات، ہسپتال، سکول اور دیگر عمارتیں متاثر یا تباہ ہوچکی ہیں۔