ماحولیات مچھروں کو روئے زمین سے مٹانے کا انسانی منصوبہ سائنس دانوں نے وہ تکنیک دریافت کر لی ہے جس کے تحت مچھروں کو ختم کیا جا سکتا ہے، مگر اس کا ماحول پر کیا اثر پڑے گا؟