نقطۂ نظر برطانیہ میں سفید فام اقلیت بن جائیں گے؟ بکنگھم یونیورسٹی کے تجزیے کے مطابق نقل مکانی، پیدائش اور اموات کی شرحوں کی بنیاد پر سفید فام برطانوی آبادی موجودہ 73 فیصد سے کم ہو کر 2050 تک 57 فیصد رہ جائے گی اور 2063 تک اقلیت بن جائے گی۔