امریکہ لاس اینجلس احتجاج شروع کیسے ہوا؟ میکسیکو کا کیا تعلق ہے؟ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق لاس اینجلس میں آئی سی ای کی کارروائیوں کے نتیجے میں رواں ہفتے 118 تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا جن میں جمعے کی کارروائیوں میں 44 افراد بھی شامل ہیں۔