دنیا غزہ تک امداد کی رسائی روک کر اسرائیل نے منظم جرائم کیے: گریٹا تھنبرگ تھنبرگ نے کہا ہم نے ان جنگی جرائم کی نشان دہی کی ’جو اسرائیل نے بھوک سے مر جانے والے لوگوں تک امداد کو پہنچنے سے روک کر فلسطینیوں کے خلاف منظم انداز میں کیے۔‘