پاکستان انڈیا کسی صورت پاکستان کا پانی بند نہیں کر سکتا: آبی ماہر کرٹیکل جیوگرافی کے پروفیسر دانش مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ انڈیا کے پاس کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ وہ پاکستان کا پانی بند کر سکے۔