بلاگ بڑے حادثے میں واحد بچنے والوں پر کیا گزرتی ہے؟ بڑے سانحے میں زندہ بچ جانا بظاہر ایک ’معجزہ‘ قرار دیا جاتا ہے۔ مگر ایسے واقعے کا اکیلا زندہ بچ جانے والا ہونا کیسا تجربہ ہوتا ہے؟