نقطۂ نظر غزہ کے لیے یاہو کا منصوبہ ان کے خاتمے کا آغاز کیا نتن یاہو کا غزہ کی پٹی کو ’غیر مسلح‘ کرنے اور اس پر قبضہ کرنے کا غیر ذمہ دارانہ فیصلہ، جس میں شدید لڑائی کا نیا دور شامل ہے، کسی سخت اور طویل ردعمل کا باعث بن سکتا ہے؟