زاویہ لیوک میک گی عالمی تنازعات: ٹرمپ کا امریکی طاقت کے بجائے کمزوری کا انتخاب اس وقت دنیا میں تشدد اور عدم استحکام بڑھتا جا رہا ہے اور امریکہ اب بھی مغرب کی واحد بڑی طاقت ہے جو درحقیقت دنیا پر اکیلے ہی اپنا اثر ڈالنے کی طاقت رکھتا ہے۔