نقطۂ نظر اگر آپ کا فون چوری ہو جائے، تو اس میں آپ ہی کا قصور ہے ہماری سڑکیں فون کے زومبیوں سے بھری پڑی ہیں۔ شاید اگر کوئی ان ’آئی ڈمیز‘ کے ہاتھ سے ان کے فون چھین لے تو وہ ہوش میں آ جائیں۔