دنیا ماحولیاتی تنظیم کا جیف بیزوس کی پرتعیش شادی کے خلاف احتجاج دو سے تین کروڑ یورو کے اخراجات والی اس تقریب میں تقریباً دو سو مہمانوں کی شرکت متوقع ہے جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان سمیت فلم، فیشن اور کاروباری دنیا کی مشہور شخصیات شامل ہوں گی۔