ایشیا جاپان: ہیروشیما ایٹم بم حملے کے 80 سال بعد لاپتہ متاثرین کی تلاش ہیروشیما یونیورسٹی کے محقق ریبون کا یو، جو باضابطہ طور پر نینوشیما جا کر باقیات تلاش کرتے ہیں، نے اس بارے میں واضح الفاظ میں کہا کہ ’جب تک یہ ہو نہیں جاتا ان لوگوں کے لیے جنگ ختم نہیں ہو گی۔‘