ایشیا ایئرانڈیا طیارہ حادثے میں تخریب کاری خارج امکان نہیں: انڈین وزیر ایئر انڈیا کا یہ حادثہ 12 جون کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے اس وقت پیش آیا جب لندن جانے والا بوئنگ 787 ڈریم لائنر پرواز بھرنے کے کچھ لمحوں بعد ہی احمد آباد کے بی جے میڈیکل کالج میں طلبہ کے ہاسٹل پر گر کر تباہ ہو گیا تھا۔