سائنس ’صرف ایک انسان‘ میں پائے جانے والا دنیا کا نایاب ترین بلڈ گروپ دریافت فرانس کے سائنس دانوں نے ایک عام سے خون کے ٹیسٹ کے دوران غیر معمولی دریافت کرتے ہوئے دنیا کا نیا اور نایاب ترین بلڈ گروپ دریافت کر لیا۔