ماحولیات 2025 تیسرا گرم ترین سال، 2026 بھی مختلف نہیں ہوگا: رپورٹ امریکی یورپی محققین نے کہا کہ 2025 تیسرا گرم ترین سال رہا اور یہ بے مثال گرمی 2026 میں بھی جاری رہ سکتی ہے۔