ٹیکنالوجی ’میکس‘ ایپ کیا روس میں جاسوسی کے لیے استعمال ہو گی؟ روس میں ہر نئے ڈیجیٹل آلے میں میکس نامی ایپ ہو گی، جسے روسی عوام کی نگرانی کی صلاحیت کو غیر معمولی حد تک بڑھانے کا ذریعہ قرار دیا جا رہا ہے۔