فلم لیونارڈو ڈی کیپریو اب پہلے جیسے کیوں نہیں رہے؟ جو ستارے نظر نہ آئیں وہ جلد بھلا دیے جاتے ہیں، لیکن ڈی کیپریو کے معاملے میں الٹا ہے۔ ان کی شہرت کم ہونے کی بجائے بڑھ رہی ہے۔