دنیا غزہ میں ’بچوں کو قتل بند کرو‘، سپر کپ میچ سے قبل یوئیفا کا پیغام میچ سے قبل ایک بینر یہ بینر کھلاڑیوں کے سامنے اس وقت رکھا گیا جب وہ اودینے کے سٹیڈیو فریولی سٹیڈیم میں میچ شروع ہونے سے قبل قطار میں کھڑے تھے۔