ایشیا انڈین پروفیسر کا یوم آزادی پر غزہ کے مظلوموں کے لیے روزہ سابق پروفیسر اور سماجی کارکن وپن کمار ترپاٹھی نے پرانی دہلی میں ناصرف غزہ کے حق میں پمفلٹس تقسیم کیے بلکہ روزہ بھی رکھا۔