پاکستان شہباز شریف اور چینی وزیر خارجہ کی ملاقات: سی پیک 2.0 میں پیش رفت پر اظہار اطمینان شہباز شریف نے چینی وزیر خارجہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے چین کی قیادت، حکومت اور عوام کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی ترقی کے تحفظ میں مستقل حمایت کو سراہا۔