صحت ’بلیک مارکیٹ اوزیمپک‘: خوبصورتی کے جنون کی مہنگی قیمت بگ برادر کی سابقہ سٹار ایزلین ہورگن والیس کو آن لائن خریدے گئے ایک مشتبہ جعلی وزن کم کرنے والے انجیکشن سے ایسا شدید ردِعمل ہوا کہ وہ ایک آنکھ کی بینائی سے عارضی طور پر محروم ہو گئیں۔