امریکہ واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کی بعض یونٹس کی اسلحہ سے لیس ہو کر گشت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر امریکہ کے دارالحکومت میں نیشنل گارڈ کی کچھ یونٹوں نے اسلحے سے لیس ہو کر گشت کرنی شروع کر دی ہے۔