نقطۂ نظر غزہ کا المیہ، جہاں قبر روٹی سے سستی ہے نتن یاہو کی درندگی نے صحراؤں کے قحط اور خوراک کی کمی کو بھی شرما دیا مگر یہ کیسے ممکن ہے کہ حیران کن ترقی والی یہ دنیا اتنے بڑے قتل عام کو برداشت کر رہی ہے؟