میری کہانی پاکستان میں دل لگ گیا ہے، نہ نکالا جائے: اٹک کے افغان پناہ گزین اٹک کے ’منی افغانستان‘ میں مقیم افغان پناہ گزین پاکستانی حکومت کی جانب سے وطن واپسی کے لیے دی گئی 31 اگست کی ڈیڈ لائن قریب آتے ہی افسردہ ہیں۔