فلم بروس ولس کی اہلیہ کا ان کو گھر سے منتقل کرنے پر تنقید کا جواب 70 سالہ بروس فرنٹو ٹیمپرل ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہیں جس کے بعد ان کی اہلیہ نے انہیں بچوں سے دور ایک الگ گھر منتقل کر دیا۔