ٹرینڈنگ 102 سالہ جاپانی ماؤنٹ فیوجی سر کرنے والے معمر ترین شخص گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے 102 سالہ جاپانی شہری کیچی اکوزاوا کو ماؤنٹ فیوجی کی چوٹی سر کرنے والے سب سے عمر رسیدہ شخص کے طور پر تسلیم کرلیا۔